the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا کے زیراہتمام ’موجودہ قومی بحران اور ہماری ذمہ داریاں‘ کے موضوع پر بارہواں محفوظ الرحمن یادگار لیکچر 25 دسمبر کوغالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین، نئی دہلی میں منعقد کیا جائے گا۔ انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک



گروتھ، دہلی یونیورسٹی کے سینئر کنسلٹنٹ پروفیسر منیر عالم خصوصی لیکچر پیش کریں گے۔ یو نائیٹڈ مسلم آف انڈیا کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق محفوظ الرحمن یادگار لیکچر کے سلسلے میںآج یہاں ایک میٹنگ جلال الدین اسلم کی صدارت میں منعقد ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.